وہ جب سامنے۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamوہ جب سامنے آجاتے ہیں نظر کے
ہم درد بھول جاتے ہیں عمربھرکے
اس سے پہلے کتنی پرامن تھی زندگی
ہم تو پچھتا رہے ہیں محبت کر کے
More Sad Poetry
وہ جب سامنے آجاتے ہیں نظر کے
ہم درد بھول جاتے ہیں عمربھرکے
اس سے پہلے کتنی پرامن تھی زندگی
ہم تو پچھتا رہے ہیں محبت کر کے