وہ تو سب بے پرواہ ہیں

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

میں ہی خود کو مصروف رکھتا ہوں ! دوسروں کی محفل میں
وہ تو سب بے پرواہ ہیں ! جنہیں میں اپنا سمجھتا ہوں
 

Rate it:
Views: 137
20 May, 2025
More Life Poetry