وہ ایسا پھول ہے۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

وہ ایسا پھول ہے جوابھی کھلا نہیں ہے
اسے درد کانٹوں کاابھی ملا نہیں ہے

خوشیوں میں کھیلنےوالی غًم کیاجانے
مجھے اس سے کوئی گلہ نہیں ہے

Rate it:
Views: 243
28 Jan, 2016