وہ اپنےتکیہ کلام سے مارکھا گئے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamجو کمایا تھا وہ مفادپرست یارکھاگئے
ہماری خوشیوں کو غم خوار کھاگئے
زندگی میں جو چین وسکوں بچاتھا
وہ کچھ اپنےتو کچھ اغیار کھا گئے
ان کی بولی بالی صورت دیکھ کر
ان کےوعدوں کا اعتبار کھا گئے
جوبھیس بدل کر آئےتھےمحفل میں
وہ اپنے تکیہ کلام سےمارکھا گئے
More Love / Romantic Poetry






