وہ اپنے نہیں

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

وہ اپنے نہیں ! پر وہ میرے تھے ! اے سائیں
وہی تو خوابوں کو حقیقت کا رنگ دینے میں میرے تھے
 

Rate it:
Views: 285
02 Jun, 2025