وہ اپنی ہی پریشانیوں میں گہرا ہوا تھا
Poet: سبین ارشاد By: Sabeen irshad, KARACHIوہ اپنی ہی پریشانیوں میں گہرا ہوا تھا
جو مخاطب ہم سے ہوتا تو بات ہوتی
یوں ہی کرلیتے بیاں ساری حسرتیں
مگر وہاں تو بھی ہوتا تو بات ہوتی
اس بار بھی تجھے معاف کردیتی ہمیشہ کی طرح
بس اس بار تو بھی وہی ہوتا تو بات ہوتی
More Sad Poetry






