وھی ایک پل مجھے یاد ھے

Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

وھی ایک پل مجھے یاد ھے
میں کھڑی رھی اس را ہ پر
نہ پھر کوئی نظر میں
میرے یوں سماع سکا
نہ خیالوں میں کوئی آ سکا
اسکی ذات کا کمال تھا

Rate it:
Views: 510
05 Jun, 2012
More Love / Romantic Poetry