وقت تجھ کو حیا نہیں آئی؟

Poet: UA By: UA, LAHORE

ایک دِن اور میرا کھا گیا ہے
وقت تجھ کو حیا نہیں آئی؟

تو مجھے کیا سے کیا بنا گیا ہے
وقت تجھ کو حیا نہیں آئی؟

Rate it:
Views: 411
23 Feb, 2020