وفا

Poet: Sabeenirshad By: Sabeenirshad, Karachi

 میں ایک تعبیر کی خاطر تمام خواب بیچ آئی ہوں
میں اس کی وفا کے بدلے سب قرباں کر آئی ہوں

Rate it:
Views: 673
11 Oct, 2020