وعدہ

Poet: Waheed anjam By: Waheed anjam, Peshawar

ہم نے وعدہ کیا ساتھ نبھانے کے لیے
دل میں دل رکھ کر ہمیشہ ساتھ رہنے کے لے

دو تن ھو کر بھی ایک ہونے کے لیے
زندگی نہ رہی تو ساتھ مرنے کے لیے

Rate it:
Views: 443
24 Aug, 2010