وطن کے شہیدوں کے نام
Poet: شاکرہ نندنی By: Shakira Nandini, Oportoاپنے چمن کے پھولوں کو مہکتا چھوڑ آیا ہوں
میری ننھی سی چڑیا کو چہکتا چھوڑ آیا ہوں
مجھے سینے سے لگا لینا اے ارضِ وطن
میں اپنی ماں کی بانہوں کو ترستا چھوڑ آیا ہوں
More Pakistan Poetry






