ورنہ ۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

گناہ گارو جبر و تشدد بند کر کے بیٹھ رہو
جانو ہم بھی کوئی بڑا سا گناہ کر دیں گے

نہ ہوجتن کوئی صفحہ ہستی سےمٹانےکا
ہم اس کرہ ارض کو ورنہ تباہ کردیں گے

 

Rate it:
Views: 445
18 Dec, 2014