وجود وعدم وجود ۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

ملک عدم سےآئےہیں ہم وجود میں
آنےپہ موت عالم برزخ میں جائیںگے

اٹھکر کھڑے ہو جائیںگے بدلہ کےدن
مرنا اگر چاہیں گےتو مرنہ پائیں گے

Rate it:
Views: 630
17 Jun, 2015