واقعی بڑی ہو گئی ہوں

Poet: UA By: UA, Lahore

اب میں خود غرض بڑی ہو گئی ہوں
لگتا ہے میں واقعی بڑی ہو گئی ہوں
 

Rate it:
Views: 458
18 Dec, 2014