وارے ہو گئے ہیں نیارے

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

وارے ہو گئے ہیں نیارے
آسان ہو گئے ہیں کام سارے

ہم کو بھی ایک نظر دیکھ لو
بیٹھے ہیں تیری راہ میں پیارے

Rate it:
Views: 355
24 Nov, 2015