وائے می ( مجھے ہی کیوں)
Poet: ماریہ غوری By: ماریہ غوری, HAROONABDکبھی مرے دل
میں خیال آتا ھے کہ
سب انا کی دیواریں
گرا دوں
سب شکوے بھلا دوں
سب فاصلے مٹا دوں
پھر یہ خیال آتا ہے
یہ خیال اسے بھی
تو آ سکتا ہے؟ ؟ ؟
More Love / Romantic Poetry






