نیپ کی شراکت
Poet: R.K Jazeb By: R.K Jazeb, Jeddahسالے ہمارے جب سے سیاست میں آ گئے
ہم بھی اپوزیشن کی رفاقت میں آ گئے
بیگم اپنی ناک سے اب مکھیاں اڑاتی ہیں
ساس سسر بھی نیپ کی شراکت میں آ گئے
More Funny Poetry
سالے ہمارے جب سے سیاست میں آ گئے
ہم بھی اپوزیشن کی رفاقت میں آ گئے
بیگم اپنی ناک سے اب مکھیاں اڑاتی ہیں
ساس سسر بھی نیپ کی شراکت میں آ گئے