نیند میں ڈوبی آنکھوں میں
Poet: Mobeen Nisar By: Mobeen Nisar, Islamabadنیند میں ڈوبی آنکھوں میں
جب خواب دیکھائی دیتے ہیں
سکوت شب کی تنہائی میں
قدم تمہارے سنائی دیتے ہیں
کہکشاں زمیں پر اتر آئی ہو
یوں ستارے جگمگائی دیتے ہیں
وقت پھر لوٹ جاتا ہے وھیں
رستے جہاں جدائی دیتے ہیں
سپنوں کے کانچ ٹوٹ جائیں تو
پیروں کے زخم دہائی دیتے ہیں
More Sad Poetry






