نیند، خواب اور آنکھیں

Poet: Muhammad Javed Khadim By: Muhammad Javed Khadim, Rawalpindi

نیند، خواب اور آنکھیں
تعبیر، جواب اور آنکھیں
کیسی قسمت ہے اپنی
انتظار، اضطراب اور آنکھیں
عمر رفتہ لوٹتی نہیں
غم، عذاب اور آنکھیں
ہر شخص اک کہانی!
زندگی کتاب اور آنکھیں
جاوید، جامد چپ شبد
سرد گلاب اور آنکھیں

Rate it:
Views: 306
15 Nov, 2014