نیلے رنگ کا گہرا بہاؤ

Poet: Shakira Nandini By: Shakira Nandini, Oporto

سمندر، تُو ایک گیلا آسمان ہے
آسمان، تیرا سمندر تو خشک ہے
اور ہمّت دیکھو تم میری
سمندر میں پرواز کروں
اور آسمان میں غوطے لگاؤں

Rate it:
Views: 476
15 Nov, 2017