نہیں چاہیئے اور غم کا سہارا
Poet: عظمٰی By: عظمٰی, Lahoreنہیں چاہیئے اور غم کا سہارا
کہاں کھو گیا ہے مقدۤر کا تارا
ہم نے خوشی کو دوبارا پُکارا
اَب تو بدل جائے قسمت خدارا
More General Poetry
نہیں چاہیئے اور غم کا سہارا
کہاں کھو گیا ہے مقدۤر کا تارا
ہم نے خوشی کو دوبارا پُکارا
اَب تو بدل جائے قسمت خدارا