نہیں ملتے نہ سہی یاد تو آیا نہ کرؤ
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, pakistanنہیں ملتے نہ سہی یاد تو آیا نہ کرؤ
میرے احساس کے تاروں کو تو چھیڑا نہ کرؤ
جستجو ہی میں تماری مرا گزرا ہر پل
دھوپ ہو چھاؤں ہو،ہر گام پر تنہا نہ کرو
اپنی منزل کی طرف چلتے رہو تم وشمہ
مڑ کے ماضی کی طرف اب کبھی دیکھا نہ کرؤ
More Love / Romantic Poetry






