نہ جانے کیوں اتنا سرد ہے موسم

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

نہ جانےکیوں اتنا سرد ہے موسم
دیکھوایسےعالم میں تنہا ہیں ہم
اس موسم کی حدت بھی بڑھ جائے
اگر کہیں سےاچانک چلے آؤ تم
ہماری حالت پہ کچھ رحم کیجیے
یہ نہ ہو کانپ کانپ کہ مر جاہیں ہم
جو تمہیں آنے کی فرصت نہ ملے
تو ہارٹ لینڈ ہسپتال فون کردینا صنم

Rate it:
Views: 510
23 Dec, 2011