نہ جانے کب پورا ہو گاوصل کا خواب

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

میرے دل و جگرمیں رہتاہے اضطراب
نہ جاے کب پوراہو گا وصل کا خواب

خم ہو جاہیں زیست کہ سارےعتاب
جوتم میری زندگی میں آ جاؤ جناب

Rate it:
Views: 336
16 Nov, 2013