نگاہ عشق میں دیکھا مقام آگہی میں نے
Poet: Samia bashir By: Samia Bashir, Samundriنگاہ عشق میں دیکھا مقام آگہی میں نے
وفائے عشق سے حاصل کیا کام بندگی میں نے
نا کامی میں بلندی تھی بلندی میں بھی پستی تھی
اسی کشمکش میں رکھا تھام زندگی میں نے
بغاوت بھی عقیدت بھی عداوت بھی عنائیت بھی
لمحہ بھر میں بدلتے دیکھا پیعام دل لگی میں نے
عقابوں کی خصلت میں نگاہوں کے طلسموں میں
ہے دیکھا موجزن اس میں مہم تیرگی میں نے
More Love / Romantic Poetry






