نِیند کے انتظار میں جاگی جاگی بوجھل آنکھیں

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

نِیند کے انتظار میں جاگی جاگی بوجھل آنکھیں
دیکھتے ہیں، کِس پل تھک کر سو جاتی ہیں

Rate it:
Views: 217
25 Oct, 2022