نظر چُرانے کی عادت

Poet: ڈاکٹر شاکرہ نندنی By: Dr. Shakira Nandini, Oporto

یہ نظر چُرانے کی عادت
آج بھی نہیں بدلی اُن کی

کبھی میرے لئے زمانے سے
اب زمانے کے لئے ہم سے

Rate it:
Views: 628
21 Aug, 2019