نظر ملا کے پلا

Poet: Shakira Nandini By: Shakira Nandini, Oporto

شکن نہ ڈال جبیں پر، شراب دیتے ہوئے
اس مسكراتی ہوئی چیز کو، مسکرا کے پلا

سرور چیز کے مقدار میں نہیں ہے شاکرہ
شراب کم ہے اگرساقی، تو نظر ملا کے پلا

Rate it:
Views: 504
09 Feb, 2017