نظر

Poet: AS By: Azeem, Kamalia

نظر جسے ڈھونڈتی تھی
وہ رستے میں یوں ملے

ہم نظر اٹھا کے تڑپ گئے
وہ نظر جھکا کے گزر گئے

Rate it:
Views: 361
15 Nov, 2017