نصاب و عشق

Poet: سرور فرحان سرورؔ By: سرور فرحان سرورؔ, Karachi

سہل ہو جائے دیدِ یار اگر
عشق مانند حُباب ہوجائے

ایک دُوجے کے سائے سے بھاگیں
اصلیت بے نقاب ہوجائے

نوجواں عشق سے ہی بدظن ہوں
یہ جو شامل نصاب ہو جائے

Rate it:
Views: 544
30 Mar, 2013