نام محبت

Poet: Maria Riaz By: Maria Riaz, Haroona abad

صدیوں سے لوگ اس پر لکھتے آرہے ہیں
ہزاروں دل اسی اک احساس کی وجہ سے دھڑکتے ہیں

جو دل میں بس کر دل کو تنہائیوں میں بھی تنہا نہیں ہونے دیتی
سنا ! ہے لوگ اسے نام محبت دیتے ہیں

Rate it:
Views: 815
10 Jan, 2013