نئے کپڑے بدل کر جاؤں کہاں میں بال بناؤں کس کے لئے
Poet: Kaleem Hassan By: Kaleem Hassan, Abu Dhabiنئے کپڑے بدل کر جاؤں کہاں میں بال بناؤں کس کے لئے
وہ شخص تو شہر چھوڑ گیا میں باہر جاؤں کس کے لئے
وہ شہر میں تھا تو اس کے لئے اوروں سے بھی ملنا پڑتا تھا
اب ایسے ویسے لوگوں کے میں ناز اٹھاؤں کس کے لئے
More Sad Poetry






