میں کوئی شاہکار تو نہیں
Poet: Rukhsana Kausar By: Rukhsana Kausar, Jalal Pur Jattan, Gujratمیں کوئی شاہکار تو نہیں
مگر
باخدا
میں جب بھی کچھ بناتی
تجھے بنا کر دیوتا
ہر روز سنوارہ کرتی
تیری تصویر کو پجارن کی طرح
رکھتی سامنے
اور
ہر وقت تیری عبادت میں گزارہ کرتی
More Love / Romantic Poetry






