میں چناب کا کنارہ وہ راوی کی لہر ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMمیں چناب کا کنارا وہ راوی کی لہر ہے
مجھے غھم الفت اسےغمءدہر ہے
عاشقوں کاملن کبھی ہونےنہیں دیتی
ازل سے ہی قسمت کوان سےبیر ہے
سورج طلوح ہونےکےبعدانتہا کوپہنچےگا
ابھی تو ہمارےپہلے پیار کی سحر ہے
نہ ہمدم نہ کوئی ہمنوا نہ کوئی ساتھی
یہ زندگی نہیں یہ تو کوئی قہر ہے
لوگ کیوں ایک دوسرےکاحسدکرتےہیں
یہ بات پیارکرنےوالوں کےبس سےباہرہے
More Love / Romantic Poetry






