میں نے یہ کیا سمجھ لیا خود کو
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, moscowمیں نے یہ کیا سمجھ لیا خود کو
خود سے اچھا سمجھ لیا خود کو
اک نظر میں دیکھ لیا اس کو
اس نے کیا کیا سمجھ لیا خود کو
میں تو محترمہ بن گئ وشمہ
جس نے بچہ سمجھ لیا مجھکو
اس کو قطرہ بھی حقیر لگتا ہے
جس نے دریا سمجھ لیا مجھکو
More Love / Romantic Poetry






