میں نے سوچا ۔۔۔

Poet: Dr. Humera Islam By: Dr. Humera Islam, Karachi.

میں نے سوچا کہ لکھوں
دور جاکر اداس رہنے میں
کتنا نقصان سب کا ہوتا ہے
مگر
یہ تو ہوتا ہے زندگی میں
اور بچھڑنے والے دوبارہ مل بھی تو جاتے ہیں
اس لئے تو میں نے
امید کا دامن تھام رکھا ہے

Rate it:
Views: 600
04 Sep, 2013