میں نے جب بھی تجھے یاد کرنا چاہا

Poet: Maqsood Nazir OMI By: maqsood Nazir OMI, Quetta

میں نے جب بھی تجھے یاد کرنا چاہا
دل نے تیرے آنگن میں اُترنا چاہا

تیری صورت کو سیرت نے جلا بخشی
تیری قربت میں زندگی کو بسر کرنا چاہا

حالات نے بڑا مسل کر رکھ دیا ہم کو
ورنہ ہم نے تجھے آئینہ دل میں اُترنا چاہا

رکھا کر دل پہ پتھر جدائی کا
ہمیشہ یاد یوں میں ملنا چاہا

مقصود سدا خوش رہو اپنی حیات میں
سوا اس کے نہ کچھ خدا سے مانگنا چاہا

 

Rate it:
Views: 392
13 Apr, 2012