میں نے بہت سے انسان دیکھے ہیں

Poet: مولانا جلال الدین رومی By: Aqib, Swat

میں نے بہت سے انسان دیکھے ہیں
جن کے بدن پر لباس نہیں ہوتا

اور بہت سے لباس دیکھے ہیں
جن کے اندر انسان نہیں ہوتا

Rate it:
Views: 1540
11 Sep, 2021