میں روز رات کو اک بار۔۔۔۔۔

Poet: By: Rania Ch, Lahore

جانتے ہو
میں روز رات کو اک بار
تمہیں یاد کر کے
شدت سے روتی ہوں
بس
اسکے بعد پھر
سکون سے سوتی ہوں

Rate it:
Views: 365
07 Oct, 2016