میں تجھے پیار سے دیکھوں تو غزل ہوجائے
Poet: Ayazur Rehman Nizami By: Ayazur Rehman Nizami, Karachiمیں تجھے پیار سے دیکھوں تو غزل ہوجائے
تو جو روٹھے میرے پیارے تو غزل ہو جائے
میں تیری ظلف کو چھولوں تو غزل ہو جائے
تیرا آنچل مجھے چھولے تو غزل ہو جائے
More Love / Romantic Poetry






