میں بےسہارا وہ سہارا میرا
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamمیں بےسہارا وہ سہارا میرا
میں چاندہوں وہ ستارا میرا
دنیا میں اس کےدل کہ سوا
کسی اوردل میں نہیں گزارامیرا
ہم دونوں ہر جگہ ساتھ ساتھ ہیں
میں سمندر ہوں وہ کنارا میرا
میں اپنےآپ میں ایک انجمن ہوں
اور وہ ہےایک چھوٹاسا ادارہ میرا
More Love / Romantic Poetry






