میں بے سہارہ وہ سہارا میرا
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMمیں بےسہارہ وہ سہارا میرا
میں چاند ہوں وہ ستارا میرا
دنیا میں اس کےدل کے سوا
کسی اور دل میں نہیں گزارہ میرا
ہم دونوں ہر جگہ ساتھ ساتھ ہیں
میں سمندر ہوں وہ ہےکنارہ میرا
ظلمت میں اس کی رہنمائی کرتا ہوں
میں نور ہوں وہ ہے استعارا میرا
More Love / Romantic Poetry






