میں بھی سو جاؤں
Poet: Fareed (فاکر) By: FAREED Yousuf Wani, Banihal, Ramban, Jammu & Kashmir, Indiaبس اب سانس یہ میری تھم جائے
نبض بھی اب یہ میری جم جائے
دنیا فانی سے اب میں بےخبر ہو جاؤں
صدیوں سے سویا نہیں اب میں بھی سو جاؤں
More Life Poetry
بس اب سانس یہ میری تھم جائے
نبض بھی اب یہ میری جم جائے
دنیا فانی سے اب میں بےخبر ہو جاؤں
صدیوں سے سویا نہیں اب میں بھی سو جاؤں