میں اگر اپنی جوانی کے سُنا دوں قصے
Poet: محشر آفریدی By: اقبال حسن, Islamabadاتنا مجبور نہ کر بات بنانے لگ جائیں
ہم تیرے سر کی قسم، جھوٹی کھانے لگ جائیں
اتنے سناٹے پئیے میری سماعت نے کہ اب
صرف آواز پہ چاھوں تو نشانے لگ جائیں
میں اگر اپنی جوانی کے سُنا دوں قصے
تو یہ لونڈے میرے پاؤں دبانے لگ جائیں
More Life Poetry






