میں اُسے پا نہیں سکتا

Poet: PAGAL POET ALI By: PAGAL POET, Karachi

خُلاصہ، یہ زندگی کا ہے
میں جسے پیار کرتا ہوں
اُسے میں کھو تَو دوں لیکن
میں اُسے پا نہیں سکتا
 

Rate it:
Views: 704
20 May, 2014