میں اور میری زندگی
Poet: UA By: UA, Lahoreمیں زندگی کو گزار رہی ہوں
زندگی مجھے گزار رہی ہے
نہ میں زندگی میں رہوں گی
نہ زندگی مجھ میں رہے گی
ایک دوسرے کو گزارتے گزارتے
ہم دونوں رخصت ہو جائیں گے
ایک دن میں اور میری زندگی
ایک دن میری زندگی اور میں
More General Poetry






