میں اسے تلاش کرتی ھوں

Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

میں اسے تلاش کرتی ھوں
اپنی ھاتھوں کی لکیروں میں
رات کے اندھیروں میں
اپنی سانسوں کی تپیش میں
پھولوں کی خوشبوں میں
اپنی دھڑکنوں میں
فضاؤں میں
سمندر کی لہروں میں
تلاش کرتی ھوں

Rate it:
Views: 643
13 Apr, 2012