میں اسکے روبرو نہیں میرے روبرو ہے کیا
Poet: Samia Bashir By: Samia bashir, samandriمیں اسکے روبرو نہیں میرے روبرو ہے کیا
میں اسکی غرور آرزو میری آرزو ہے کیا
میں حصار میں نہیں کسی شمار میں نہیں
میں اسکی غرور جستجو میری جستجو ہے کیا
میں حساب میں نہں کسی کتاب میں نہیں
میں اسکی غرور آبرو میری آبرو ہے کیا
میں کلا م میں نہیں کسی نام میں نہیں
میں اسکی غرور گفتگو میری گفتگو ہے کیا
More Love / Romantic Poetry






