میں

Poet: عارف جمیل By: Arif Jameel, Lahore

وہ دوست تھا اپنی " میں " کا ! ملتا خلوص سے تھا

 ہم نے بھی رویہ بدل لیا ! تعلق کھویا نہیں

Rate it:
Views: 736
18 Oct, 2023