میرےدل میں آنا جانا ان کا
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamمیرے دل میں آنا جانا ان کا
یہ مشغلہ ہے بڑا پرانا ان کا
اگریوں ہی ان کا آناجانالگارہا
جلدیہیں بن جائےگاٹھکاناان کا
خوف کےمارےلب نہیں کھلتے
میرا دل بنتاجا رہاہےکھلوناان کا
ہر بار عجیب ہوتاہے بہانہ ان کا
جانےکب ختم ہوگاہمیں ستاناان کا
ہم کس سے ان کی شکایت کریں
طرف دار ہےیہ سارازمانہ ان کا
More Love / Romantic Poetry






